ڈکیتی مزاحمت پر زخمی نوجوان چل بسا، فائرنگ اور چھری لگنے سے 2 افراد زخمی

کراچی(آئی این پی)شیر شاہ اسٹریٹ نمبر 13 تانگہ اسٹینڈ کے قریب جمعرات کو لوٹ مار کید وران مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا 17سالہ میٹرک کا طالبعلم دین محمد جمعے کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، سکھن کے علاقے بھینس کالونی روڈ نمبر 7 میں گھر کے اندر فائرنگ کے واقعہ میں 22 سالہ عمران زخمی ہوگیاانکے درمیان جھگڑا ہوا تھا، قائد ا?بادحسینی چورنگی گلی نمبر ایک میں جھگڑے کید وران چھری کے وار سے 25 سالہ عرفان ولد عامر زخمی ہوگیا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close