گھر کی چھت پھاڑ کر چورسوادولاکھ روپے نقدی اور طلائی زیورات لے گئے

حافظ آباد(آئی این پی)حافظ آبادکے محلہ فاروق آباد میں نامعلوم چور ایک گھر کی چھت پھاڑ کر وہاں سے سوادولاکھ روپے نقدی اور طلائی زیورات چرالے گئے۔محمد شعیب ولد حاجی عبدالرشید اپنی فیملی کے ہمراہ سسرال گئے ہوئے تھے کہ نامعلوم چوروں نے گھر کی چھت پھاڑ کر وہاں سے سوادولاکھ روپے نقدی اور تین تولے طلائی زیورات چرالئے۔اور فرار ہوگئے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close