یونیورسٹی فنڈز میں کرپشن ہو رہی ہے، چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے دعوے نے تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر طارق جاوید بنوری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس میں یونیورسٹی کے قیام کے لیے 45 ارب روپے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طارق جاوید بنوری نے کہا کہ یونیورسٹی فنڈز میں کرپشن ہورہی ہے۔

چیئرمین ایچ ای سی نے کہا کہ خیبر پختونخوا کی یونیورسٹیز دیوالیا ہوچکی ہیں، یونیورسٹیز کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close