شاہد آفریدی دوبارہ پی ایس ایل کا حصہ بنیں گے یا نہیں؟ مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی )شاہد آفریدی دوبارہ پی ایس ایل کا حصہ بنیں گے یا نہیں؟ مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئی۔۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹررز کے کھلاڑی شاہد خان آفریدی کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی کل بائیو سیکیور ببل میں داخل ہو ں گے۔

وہ اپنے آخری سیزن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ یاد رہےکہ پی ایس ایل سے ایک روز قبل شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہیں قرنطینہ کر دیا گیا تھا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close