کراچی (پی این آئی) ہمت کرے انسان تو کیا ہو نہیں سکتا، یہ محاورہ کراچی کی خواجہ سرا سارہ گل نے ثابت کر دیا ہے ۔ سارہ گل نے پاکستان میں پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر بن کر ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ سارہ گل نے جناح میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج سےایم بی بی ایس کا امتحان پاس کیا۔خواجہ سرا سارہ گل کا کہنا ہے کہ اس نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ایم بی بی ایس کا فائنل پروفیشنل امتحان پاس کرلیا۔سارہ گل نے اپنی تعلیم جناح میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج سے حاصل کی،
جے ایم ڈی سی جامعہ کراچی سے الحاق شدہ ادارہ ہے۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں