مجوزہ منی بجٹ کی حمایت، ق لیگ کے بعد ایم کیو ایم نے بھی تحفظات کا اظہار کر دیا، وجہ کیا بنی؟

کا حتمی فیصلہ ابھی تک نہیں کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مجوزہ منی بجٹ میں کراچی کے ترقیاتی فنڈز میں ممکنہ کٹوتی پر وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کے تحفظات سامنے آ گئے ہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے منی بجٹ پر کوئی حتمی فیصلہ کرنے کی بجائے وفاقی حکومت کی حمایت کا اختیار کنوینر خالد مقبول صدیقی کو دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم وفاقی حکومت کی حمایت کا فیصلہ وزیراعظم سے ملاقات کے بعد کرے گی۔ وفاقی کابینہ آج ایک خصوصی اجلاس میں منی بجٹ کی منظوری دے گی، جس کے بعد یہ بل براہ راست قومی اسمبلی میں پیش کردیا جائے گا۔۔۔۔۔

دوسری جانب پارلیمنٹ میں متحدہ اپوزیشن نے حکومتی منی بجٹ اور اسٹیٹ بینک کی خود مختاری کے اقدامات کو مسترد کرتے ہوئے ایوان میں

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں