آزادکشمیر،ایڈہاک ملازمتوں سے متعلق مسودہ قانون اسمبلی میں پیش کر دیا گیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس بدھ کے روز سپیکر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس میں وزیر قانون و پارلیمانی امور سردار فہیم اخترربانی نے مسودہ قانون The Azad Jammu and Kashmir Regulation of the Services of Certain Categories of Contractual, Ad-hoc or Temporary Government Employment (Terms and Conditions) (Repeal) Ordinance, 2021.ایوان میں پیش کیا

جو ایوان نے مجلس منتخبہ کے سپرد کر دیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close