وزیر اعظم آزادکشمیر کا دھیرکوٹ سے پی ایچ ڈیی سکالر راجہ عاطف علی کی ایبٹ آباد میں گاڑی حادثے میں موت پرگہرے دکھ کا اظہار

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے دھیرکوٹ سے تعلق رکھنے والے پی ایچ ڈیی سکالر راجہ عاطف علی کی ایبٹ آباد میں ایک گاڑی حادثے میں درد ناک موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سینئر رکن شہزاد خان کے کزن اور جماعت اسلامی آزادکشمیر کے سینئر رہنما راجہ شوکت سے انکے بھتیجے کی موت پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close