مشتعل جنونیوں کے درمیان ایک دردمندانسان جو پریانتھاکمارا جان بخشی کے لیے منتیں او ر ترلے کرتا رہا

سیالکوٹ (پی این آئی) سیالکوٹ میں سری لنکن فیکٹری مینیجرپریانتھاکمارا کو گھیر کر مانے والے درندوں کے مشتعل ہجوم میں ایک شخص ایسا بھی تھا جس نے پریانتھاکمارا کی جان بچانے کے لیے بھر پور کوشش کی اس نے تشدد کرنے والے لوگوں کے سامنے ہاتھ جوڑے، درخواستیں کیں اور منت ترلے کیے لیکن کسی نے اس کی ایک نہ سنی بلکہ ہجوم نے اسے دھکے دیئے ،

اس کو بھی گھسیٹا او راس دوران پریانتھا کمارا وحشت اور درندگی کی بھینٹ چڑھ گیا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close