ڈالر ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد (پی این آئی )ملک بھر میں آخر ی کاروبار ی روز کے شروع میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافے سامنے آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میںایک روپیہ 12پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعدڈالر کی قیمت ایک بار پھر ملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ 176 روپے 10 میں فروخت ہو رہا ہے ۔ یا د رہے ڈالر آج 174 روپے 98 پیسے سے شروع ہوا تھا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close