ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد ابھینندن کا ٹوئٹر پر مذاق بن گیا

نئی دہلی(پی این آئی) بھارتی ونگ کمانڈر ابھینندن ورتھمان کا بھارتی حکومت کی جانب سے ’ویر چکرا‘ ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان میں ابھینندن کو بھارتی حکومت کی جانب سے ’ویر چکرا‘ ایوارڈ ملنے کے بعد سے ہیش ٹیگ ابھینندن ورتھمان ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہے۔پاکستانیوں کی جانب سے ابھینندن کو پاکستان سے پٹنے پر بھارتی حکومت کی جانب سے ایوارڈ سے نوازے جانے پر دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close