پنجاب بھر میں ڈومیسائل ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی )پنجاب میں ڈومیسائل ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ، اب شناختی کارڈ پر مستقل پتہ ہی ڈومیسائل تصور ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے صوبے بھر میں ڈومیسائل کے خاتمے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ ڈمیسائل لینے کیلئے بڑھتی شکایت کے تحت کیا گیا ہے ۔ ڈومیسائل ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جلد جاری کیے جانے کا امکان ہے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close