بنگلہ دیش میں پاکستانی ٹیم کا عوام کی جانب سے پُرتپاک استقبال ۔۔بنگالی عوام کا سمندر اُمڈ آیا

ڈھاکہ (پی این آئی)بنگلہ دیش میں پاکستانی ٹیم کا عوام کی جانب سے پُرتپاک استقبال ۔۔بنگالی عوام کا سمندر اُمڈ آیا۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے ڈھاکہ میں استقبال کی ویڈیو جاری کی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ قومی ٹیم کی ہوٹل روانگی سے سٹیڈم آمد تک سڑکوں پر بنگلہ دیشی شہریوں کی بڑی عوام ٹیم کے استقبال کے لیے موجود تھی جو کہ قومی کھلاڑیوں کی طرف دیکھ کر ہاتھ ہلاتی رہی۔

 

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close