ایف بی آر کا گھر سے کام کرنے والوں پر بجلی بلوں کے ذریعے اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے گھر سے کاروبار کرنے والے غیررجسٹرڈ افراد پر بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکس کا اطلاق کا فیصلہ کر لیا، اتوار کو نجی ٹی وی کے مطابق ایسے افراد جو گھر سے کاروبارکررہے ہیں لیکن رجسٹرڈ نہیں ہیں، ان پروفیشنلز کے بجلی کے بلوں پر اضافی ٹیکس کا اطلاق ہوگا، جبکہ پوائنٹ آف سیلز کا اطلاق چھوٹے تاجروں پر نہیں ہوگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close