نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی، چارٹرڈ طیارہ آج پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کو واپس لینے(آج)ہفتہ کو چارٹرڈ طیارہ آ رہا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں وسیم خان نے بھی نیوزی لینڈ کی جانب سے پاکستان کا دورہ ختم کرنے کے اعلان پر مایوسی کا اظہار کیا اور کہا کہ دورہ ختم کیاجانا افسوسناک امر ہے اور جو بھی ہوا غلط ہوا۔انہوں نے بتایاکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کو واپس لینے ہفتے کے روز چارٹرڈ طیارہ آ رہا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close