ہفتے میں 2 دن تجارتی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی گئی

ہفتاسلام آباد (پی این آئی)صوبائی حکومت نے ہفتے میں 2 دن تجارتی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ تاہم آؤٹ ڈورتقریبات میں زیادہ سے زیادہ 400 افراد کی شرکت کی اجازت ہوگی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے این سی او سی کی ہدایات کی روشنی میں اعلامیہ جاری کردیا ، جس میں کہا گیا ہے کہ ہفتےمیں 2دن جمعہ ،ہفتہ تجارتی سرگرمیوں پر پابندی ہوگی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close