جمعہ، ہفتہ اور اتوار تین تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

ریاض (پی این آئی) جمعہ، ہفتہ اور اتوار تین تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔۔۔ سعودی عرب میں قومی دن کے موقع پر تین چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق 23 ستمبر جمعرات کو سعودی عرب کا 91 واں قومی دن منایا جائے گا۔

سعودی عرب کے قانونِ محنت کے مطابق ہر سال قومی دن پر سرکاری چھٹی کی جاتی ہے تاہم اس سال یہ دن جمعرات کو آ رہا ہے جب کہ جمعہ اور ہفتہ کو ہفتہ وار تعطیلات کے باعث اس بار کے قومی دن پر تین چھٹیاں ہوں گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں