فردوس عاشق اعوان اپنے عہدے سے مستعفی، نئی ذمہ داریاں ملنے کا امکان

لاہور(آئی این پی)وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے عہدے سے استعفی دے دیا،فردوس عاشق اعوان نے اپنا استعفی وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو بھجوا دیا ہے،وزیراعلی پنجاب نے فردوس عاشق اعوان کا استعفیٰ منظورکرلیا ہے، ذرائع کے مطابق فردوس عاشق اعوان کو وفاق میں نئی ذمہ داریاں ملنے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close