حامد میر کا جواب آ گیا، زندگی کو کیا خطرہ ہے؟ بتا دیا

جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک کے اینکر حامد میر نے پروگرام سے علیحدہ کیے جانے کی خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے اس سے پہلے بھی میرا پروگرام دو مرتبہ بند کیا گیا ہے، پہلے بھی حالات کا مقابلہ کیا ہے ابھی بھی کروں گا۔ میرے اوپر قاتلانہ حملہ ہوا اس میں بھی اللہ نے میری زندگی بچائی۔اب میں کسی بھی حد تک جانے کے لیے تیار ہوں کیونکہ اب میری فیملی کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔۔۔۔۔

کورونا ہار گیا، پاکستان جیت گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کےدارالحکومت اسلام آبا د میں کورونا کیسوں میں نمایاں کمی دیکھنے میںآئی ہے جس کے بعد مقامی انتظامیہ نے اس حوالے سے پابندیوں میں نرمی کردی ہے،آج ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر میں واٹرپارکس، سوئمنگ پولز اورتفریحی مقامات کھولنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق شہر میں تمام تفریحی مقامات پر 50 فیصد افراد گنجائش کی اجازت ہوگی تاہم سوئمنگ پولز اور پارکس ہفتے اور اتوار کو بند رہیں گے۔نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہےکہ ان ڈور فوڈ کورٹس اور ڈائن ان کی اجازت نہیں ہوگی جب کہ تفریحی مقامات پرایس او پیز پرسختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close