فواد عالم نے تمام بلے بازو ں کو پیچھے چھوڑ دیا، شاندار ریکارڈ اپنے نام کے لیا

ہرارے(پی این آئی ) فواد عالم نے 18 اننگز میں چار سینچریاں سکور کرکے تمام پاکستانی بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کے مطابق اس سے قبل تیز رفتاری سے چار ٹیسٹ سینچریاں سکور کرنے میں سلیم ملک پہلے نمبر پر تھے انہوں یہ کارنامہ 24 اننگز میں سرانجام دیا تھا جبکہ لیجنڈری بلے باز یونس خان نے یہ کارنامہ 25 اننگز میں سرا نجام دیا تھا۔ تاہم زمبابوے کے خلاف چوتھی سینچری سکور کرکے فواد عالم نے تمام پاکستانی بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ فواد عالم نے 18 اننگز میں چار سینچریاں سکور کرکے تمام پاکستانی بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کے مطابق اس سے قبل تیز رفتاری سے چار ٹیسٹ سینچریاں سکور کرنے میں سلیم ملک پہلے نمبر پر تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close