گدھے نے کمسن طالبعلم کاچہرہ نوچ ڈالا، کان بھی کاٹ لیا

کالاشاہ کاکو (آئی این پی) نواحی آبادی کٹھیالہ ورکاں میں آوارہ گدھے کا کمسن طالبعلم پر حملہ چہرہ نوچ ڈالا کان کاٹ لیا طالبعلم تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا بتایا جاتا ہے چھ سالہ کمسن طالبعلم ہاشم گلی میں کھیل رہا تھا کہ آوارہ گدھے نے حملہ کرکے کمسن بچے کا چہرہ نوچ لیا اور کان کاٹ لیا بچے کو تشویشناک حالت میں کھٹیالہ ورکاں گاوں ہیلتھ سنٹر لیجایا گیا جہاں سے مریدکے ٹی ایچ کیو اسپتال کے ڈاکٹروں نے بروقت طبی امداد فراہم کرکے کمسن طالبعلم کی جان بچالی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close