ویکسین کی تقسیم کیلئے پاکستان بھر میں ایک جامع حکمت عملی تیار، صوبوں میں ضلعی سطح پر ویکسی نیشن سینٹرز اور نرو سینٹرز بھی قائم

اسلام آباد (این این آئی)ویکسین کی آمد پرپاکستان بھر میں ایک جامع حکمت عملی تیار کر لی گئی،مختلف صوبوں میں ضلعی سطح پر ویکسینیشن سینٹرز اور نرو سینٹرز بھی قائم کر دیئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ویکسین رکھنے کیلئے تمام ضروری اقدامات مکمل کر لئے گئے ،صوبوں خصوصا سندھ اور

بلوچستان میں بھی ویکسین بھیجی جائے گی،صوبائی اور ضلعی سطح پر ویکسین کوآرڈینیشن مراکز قائم کئے گئے ہیں،مختلف صوبوں میں ضلعی سطح پر ویکسی نیشن سینٹرز اور نرو سینٹرز بھی قائم کر دیئے گئے ۔۔۔۔۔ نیا تنازعہ، حریم شاہ نے مفتی قوی کی لڑکی کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو لیک کردی کراچی (آئی این پی )ٹک ٹاک گرل حریم شاہ نے عالم دین اور مرکزی رویت ہلا ل کمیٹی کے سابق رکن مفتی عبدالقوی کی لڑکی کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو لیک کردی۔گزشتہ دنوں بھی مفتی قوی کو تھپڑ مارنے اور دیگر انکشافات سے بھرپور متنازع ویڈیوز سامنے آئیں تھیں لیکن اب ایک بار پھر حریم شاہ نے مفتی قوی کی ویڈیو لیک کردی ہے۔حریم شاہ کے آفیشل انسٹاگرام اکانٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں مفتی قوی لڑکی کو گلے لگائے ڈانس کررہے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پارٹی لائٹس اور بیک گرانڈ پر لگی موسیقی کی دھن پر مفتی قوی لڑکی کوبانہوں میں لیے ڈانس کررہے ہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں بھی حریم شاہ نے ایک ویڈیو لیک کی تھی جس میں ٹک ٹاک گرل نے مفتی عبدالقوی کو تھپڑ جڑدیا تھا۔بعدازاں حریم شاہ نے مفتی قوی کو تھپڑ مارنے کی تصدیق کی اور کہا کہ انہوں نے ہی تھپڑ مارا ہے اور کیوں مارا ہے اس کا جواب جلد سب کو مل جائے گا۔اس حوالے سے مفتی قوی کا کہنا ہے کہ ایک ٹی وی پروگرام کیلئے حریم شاہ اور مجھے کراچی بلوایاگیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ ہوٹل میں بیٹھا موبائل فون استعمال کررہا تھا کہ حریم شاہ اچانک کمرے میں آئی اور تھپڑ مار کر چلی گئی۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں