پی ٹی آئی کی خاتون لیڈر کا کورونا ٹیسٹ مثبت، خود کو قرنطینہ کر لیا

کراچی (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے سدرہ عمران کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ خاتون ایم پی اے نے خود کو قرنطینہ کر لیا۔سدرہ عمران نے سندھ اسمبلی اجلاس کے لئے ٹیسٹ کرایا تھا۔ پی ٹی آئی ایم پی اے سندھ اسمبلی اجلاس شرکت نہیں کر سکیں گی۔ سندھ اسمبلی کے 54 سے زائد اراکین کورونا وائرس کا

شکار ہوچکے ہیں، کورونا وائرس کے سبب سندھ اسمبلی کے 2 اراکین انتقال کر چکے ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close