تحریک انصاف کے خالد خورشید وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب 31میں سے کل کتنے ووٹ حاصل کئے؟نتائج جاری

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے خالد خورشید وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب ہو گئے ، نجی ٹی وی کے مطابق حز ب اختلاف کے امیدوار امجد ایڈو وکیٹ 9 اراکین کی حمایت حاصل کرنے میںکامیاب ہوئے جبکہ تحریک انصاف کے خالد خورشید22 اراکین کی حمایت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے اور وزیراعلی منتخب ہو گئے ہیں ۔33 رکنی ایوان میں31 اراکین نے رائے شماری میں حصہ لیا۔

تحریک انصاف کے خالد خورشید ی
تحریک انصاف کے خالد خورشید وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب 31میں سے کل کتنے ووٹ حاصل کئے؟نتائج جاری

۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close