15نومبر کے بعد بارشوں کے سلسلے کی پیشنگوئی کر دی گئی

کوئٹہ(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر بارشوں کے سلسلے نومبر کی 15 تاریخ کے بعد شروع ہونے کے امکانات ہیں ۔فلوقت کمزور مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر بارشوں کے سلسلے پاکستان میں تو داخل ہورہے ہیں۔ وقتاً فوقتاً پر بلوچستان کی طرف نہیں آرہے ہیں امید ہے کہ نومبر کے اینڈ میں بلوچستان والوں کو بھی مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر بارشیں دیکھنے کو مل جائیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close