سوئی گیس کن کن علاقوں میں بند رہے گی؟ اعلان کر دیا گیا، صارفین متبادل بندو بست کر لیں

کوئٹہ(این این آئی)سوئی سدرن گیس کمپنی کوئٹہ کے ایک اعلامیہ کے مطا بق ضر وری مر مت کے سلسلے میں مو رخہ 31اکتو بر 2020جمعہ و ہفتے کی درمیا نی شب ایک بجے سے صبح چھ بجے تک سر کی روڈ، شاوک شاہ روڈ، مو تی رام روڈ، پشتون آباد، لیا قت با زار، گر دت سنگھ روڈ، کا سی روڈ، گوا لمنڈی چوک،

ملا سلام روڈ، عثمان قلعہ اور ان سے ملحقہ علا قوں کو گیس کی تر سیل بند رہے گی صار فین گیس سے گز ارش ہے کہ اس دورا نیہ میں متبا دل ایندھن کا انتظام کر لیں انتظا میہ سوئی گیس کمپنی اس زحمت پر معذرت خواہ ہے اور آپ کے تعاون کی طلبگار ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close