روپے نے ڈالر کی مت مار دی، گذشتہ 6 ماہ میں ڈالر کم ترین سطح پر پہنچ گیا، تفصیل جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی)روپے نے ڈالر کی مت مار دی، گذشتہ 6 ماہ میں ڈالر کم ترین سطح پر پہنچ گیا، تفصیل جانیئے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک 163 روپے 40 پیسے کا ہوگیا۔ انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر 5 مہینے کی کم ترین سطح پر آگئی۔کاروبار کے دوران ڈالر 62 پیسے کم ہو کر 162روپے 86 پیسے کا

ہوگیا، اگست سے اب تک ڈالر کی قدر میں 5 روپے 57 پیسے کی کمی ہو چکی ہے۔ڈالر کی قدر کم ہونے سے ملکی قرضوں میں تقریباً 575 ارب روپے کمی کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close