اسلام آباد (این این آئی) قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے بینظیر انکم سپورٹ انکوائری ایف آئی ایکوبھیجنے کی سفارش کردی اور کہا ایف آئی اے اور پی ٹی اے کو جعل سازوں کیخلاف آگاہی مہم چلانے کی ہدایت کی جائے۔تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے بے نظیر انکم سپورٹ جعلی کالز پر انکوائری ایف
آئی اے کو بھیجنے کی سفارش کردی، پراسکیوشن ونگ زرائع کے مطابق ایف آئی اے اس طرز پر مختلف انکوائریاں کر رہا ہے، ایف آئی اے اور پی ٹی اے کو جعل سازوں کیخلاف آگاہی مہم چلانے کی ہدایت کی جائے۔پراسیکیوشن ونگ نے کہا کہ نیب کو موصول شکایات ایف آئی اے کو بھیج دیں جائیں اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے جھوٹے میسج اور کال کرنے والوں کا ڈیٹا بھی ایف آئی اے کو دیا جائے۔نیب ذرائع کے مطابق سادہ لوح افراد کو بزریعہ ایس ایم ایس 25 ہزار مامانہ انکم کا لالچ دیا جاتا ہے، ملزمان بزریعہ موبی کیش سادہ لوح افراد سے ماہانہ رقم دینے کے عوض فراڈ کرکہ رقم ہتیاتے ہیں، نیب نے مختلف لوگوں کی شکایات پر 2018 میں انوسٹی گیشن کا آ
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں