زلفی بخاری کی پاکستان واپسی، جو کہتے تھے کہ میں بھاک گیا ہوں وہ اب ۔۔۔۔ چیلنج دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری وطن واپس پہنچ گئے، وطن واپسی پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری پاکستان واپسی کئی لوگوں کے لیے مایوس کن ہوگی، 10روز اہل خانہ کے ساتھ گزار کر واپس اسلام آباد پہنچ چکا ہوں۔معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ جو کہتے تھے میں بھاگ

گیا ہوں، کیا وہ اپنا جھوٹ تسلیم کریں گے، کچھ لوگ صحافت جیسے معزز پیشے کو داغدار کررہے ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close