انا للہ وانا الیہ راجعون عالم اسلام اورپاکستان کا بڑا نقصان معروف مذہبی شخصیت انتقال کر گئی

انا للہ وانا الیہ راجعون عالم اسلام اورپاکستان کا بڑا نقصان معروف مذہبی شخصیت انتقال کر گئی
لاہور( پی این آئی)مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے سیکرٹری مالیات اور سابق رکن پنجاب اسمبلی حاجی عبد الرزاق انتقال کر گئے ۔ان کی نماز جنازہ جامعہ منظور

الاسلامیہ عید گاہ صدر کینٹ لاہور میں ادا کی گئی ۔ مرحوم نے بیوہ اور13بچے سوگوار چھوڑے ہیں۔سینیٹر علامہ ساجد میر اورسینیٹر حافظ عبدالکریم نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم کی سیاسی وسماجی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیںگی

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں