بچپن میں سینما فلم دیکھنے گیا تو شیخ رشید نے میری پٹائی کردی وزیرریلوے کے بھتیجے اور رکن اسمبلی قومی شیخ راشد کا اہم انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رکن قومی اسمبلی راشد شفیق نے وفاقی وزیر بننے کی خواہش کا اظہا رکردیا،روزنامہ جنگ کے مطابق انہوں نے کہا کہ میں نے ضلع راولپنڈی میں ریکارڈ تعلیمی ادارے بنائے۔ مستقبل میں وفاقی وزیر بننا چاہتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ اپنے

چچا شیخ رشید کو کاپی کرتا ہوں۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ خاندان کے ہر فرد نے شیخ رشید کو شادی کرنے کا کہا ہے۔بچپن میں پیش آئے ایک دلچسپ واقعہ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے اانہوں نے کہ میںبچپن میں سینما فلم دیکھنے گیا تو چچاشیخ رشید نے میری پٹائی کردی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close