اکتوبر میں کورونا ویکسین عام عوام کیلئے دستیاب ہو گی، خوشخبری سنا دی گئی

بیجنگ (پی این آئی) چین کی جانب سے تیار کی جانیوالی کورونا ویکسین آئندہ ماہ کے اوائل میں عام عوام کو دستیاب ہونے کی توقع ہے۔ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بیماریون کی روک تھام کے چینی مرکز کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ چار کورونا ویکسینز کلینکل ٹرائلز کے آخری مرحلے میں

ہیں ان میں سے تین جولائی مین شروع کئے جانیوالے ایمرجنسی پروگرام ضروری ورکرکرز کو فراہم کی جا چکی ہیں ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ تیسرا کلینکل ٹرائل آرام سے کیا جا رہا ہے اور یہ ویکسین نومبر یا دسمبر میں عام عوام کو دستیاب ہو گی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں