اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی و چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ منتخب نمائندہ نہیں پھربھی عمران خان کی ہدایت پر اثاثے ظاہر کیے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ سی پیک اتھارٹی میں تعیناتی ہوئی توپروپیگنڈاشروع
کردیاگیا، میرے خلاف پروپیگنڈاکیاگیاکہ میری تنخواہ50لاکھ ہے حالانکہ میری تنخواہ اس سے بہت کم ہے عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ میرے بھائیوں نے2002میں امریکامیں کاروبارشروع کیا،میرے3بھائی 1991میں امریکا پڑھنے گئے تھے اورپھرکاروبارکیا، کاروبار سے متعلق لکھا ہوا ہے کہ60فیصد بینکوں سے قرضہ لیاگیا۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں