پشاور ہائی کورٹ کی طرف سے رہا کیے جانے والے 196 دہشت گردوں کی رہائی کا حکم سپریم کورٹ نے معطل کر دیا، مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں

اسلام آباد(پی این آئی):پشاور ہائی کورٹ کی طرف سے رہا کیے جانے والے 196 دہشت گردوں کی رہائی کا حکم سپریم کورٹ نے معطل کر دیا، مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں، سپریم کورٹ نے 196 دہشتگردوں کی رہائی کا حکم معطل کر دیا۔ عدالت نے وفاقی حکومت سے دہشتگردوں کے مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں۔

سپریم کورٹ نے تمام فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔ پشاور ہائی کورٹ نے 196 دہشتگردوں کی رہائی کاحکم دیا تھا۔ فوجی عدالتوں میں تمام دہشتگردوں کا ٹرائل ہوا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close