حکومت کا مشروط طورپر کالجز کھولنے کا فیصلہ، طلبا کیلئے اہم خبر آگئی

پشاور(پی این آئی)حکومت کا مشروط طورپر کالجز کھولنے کا فیصلہ، طلبا کیلئے اہم خبر آگئی… کے پی میں کالجز کھولنے کافیصلہ سٹاف کے کورونا ٹیسٹ سے مشروط کردیاگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ تعلیم نے تمام ڈگری کالجز کے سٹاف کاکورونا سے متعلق ڈیٹا جمع کرنے کافیصلہ کیا ہے اورصوبے کے 36 ڈگری کالجز کے پرنسپلز کو تمام معلومات فراہم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close