کے الیکٹرک کا رویہ درست نہ ہوا تو وفاقی حکومت اس کا کنٹرول سنبھال سکتی ہے، وفاقی وزیر اسد عمر نے وارننگ دے دی

کراچی (پی این آئی) کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے وہئے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا تھا کہ وفاق کے ای کو مزید 500 ٹن فرنس آئل دے سکتا ہے جب کہ بن قاسم پاور پلانٹ کو فرنس آئل پر چلایا جاسکتا ہے جس سے سسٹم میں 190 میگا واٹ شامل ہوجائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کے الیکٹرک اگلے 3

سال میں 2100 میگا واٹ بجلی سسٹم میں ڈالنے کے منصوبے پر فوری کام کرے، اگر رویہ درست نہ ہوا تو وفاق کے الیکٹرک کو اپنی تحویل میں لے سکتا ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close