پی آئی اے کے کرایوں میں ناقابل یقین کمی، کراچی، لاہور، اسلام آباد کے لیے ایک جیسے کرائے متعارف، ہینڈ کیری سامان کا وزن بھی بڑھا دیا

کراچی(پی این آئی)پی آئی اے کے کرایوں میں ناقابل یقین کمی، کراچی، لاہور، اسلام آباد کے لیے ایک جیسے کرائےمتعارف، ہینڈ کیری سامان کا وزن بھی بڑھا دیا۔پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن( پی آئی اے) نے اندرون ملک کی پروازوں کے کرایوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے

اندرون ملک کی پروازوں کے کرایوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیا۔ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ لاہور، اسلام آباد اور دیگر شہروں کے لیے کرایہ 9 ہزار 572 روپے رکھا گیا ہے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق مسافروں کو 7 کلوتک ہینڈ کیری کی اجازت ہوگی۔انہوں نے بتایا کہ کرایوں میں کمی کا اطلاق آج سے نافذ العمل ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close