چینی کی ہول سیل قیمت میں اضافہ ہو گیا، پرچون میں چینی کی قیمت 85 سے 90 روپے فی کلو برقرار

کراچی (پی این آئی) سیکریٹری ریٹیل گروسرز ایسوسی ایشن کاکہنا ہے کہ کراچی کی ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت 85 سے 90 روپے برقرار ہے۔ہول سیلز مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر کی ہول سیل مارکیٹ میں 50 کلو چینی کی بوری کے نرخ 3ہزار 975 روپے کا ہوگیا ہے۔ذرائع ہول سیلز مارکیٹ کا کہنا ہے کہ ہول سیل

میں چینی کی فی کلو قیمت آج 50 پیسے بڑھی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close