ملک بھر میں سونا کتنا سستا ہو گیا؟ خریداروں کی تو موجیں لگ گئیں

کراچی (پی این آئی) ملک بھر میں سونا کتنا سستا ہو گیا؟ خریداروں کی تو موجیں لگ گئیں… ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300روپے کمی ہو گئی۔ کراچی صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی سے 98 ہزار 600 روپے اور دس گرام سونا 257 روپے سستا ہوکر 84 ہزار 534 روپے کا ہوگیا۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 15 ڈالر کمی سے 1715 ڈالر کا ہوگیا۔ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300روپے کمی ہو گئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close