چترال، خیر آباد میں موٹرسائیکل، غواگئے اور ٹورڈی کے درمیان تصادم

چترال (پی این آئی) ریسکیو1122چترال کے مطابق دروش کے مقام خیر آباد میں موٹرسائیکل، غواگئے اور ٹورڈی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار سمیت دو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 چترال کی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچی، حادثے کے نتیجے میں زخمی غواگئے ڈرائیور کو

ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر ہی طبی امداد فراہم کی۔ ترجمان ریسکیو1122 چترال کے مطابق زخمی ہونے والے باقی دو افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال منتقل کیا گیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close