آئندہ بجٹ میں بڑے گھر، بڑے فارم ہاؤس پر بڑا ٹیکس لگنے کا امکان، بیوہ کی جائیداد پر ٹیکس نہیں ہو گا، تجاویز پر کام شروع ہو گیا

اسلام آباد ( پی این آئی)آئندہ بجٹ میں بڑے گھر، بڑے فارم ہاؤس پر بڑا ٹیکس لگنے کا
امکان، بیوہ کی جائیداد پر ٹیکس نہیں ہو گا، تجاویز پر کام شروع ہو گیاآئندہ بجٹ میں بڑے گھروں،فارم ہائوسزپرلگژری ٹیکس لگنے کاامکان پیدا ہوگیا،ذرائع کے مطابق ایک سے دولاکھ روپے تک ٹیکس لگ سکتا ہے ، ٹیکس کی شرح 25 مربع

فٹ تک80روپے فی مربع فٹ لگنے کاامکان ہے ،دوتاچارکنال کے گھروں پرایک لاکھ روپے ،4کنال سے بڑے گھروں پر2لاکھ،7تا10ہزارمربع فٹ پر25روپے فی مربع فٹ ٹیکس لگنے کاامکان ہے ،10ہزارمربع فٹ سے بڑے گھروں پر50روپے فی مربع فٹ،فارم ہائوسزپر80روپے فی مربع فٹ کی شرح تک ٹیکس لگنے کاامکان ہے ،بیواؤں کی پراپرٹی ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close