کراچی، کریم آباد کے فلیٹ سے خاتون کی پھندہ لگی لاش برآمد

کراچی ( پی این آئی) کراچی، کریم آباد کے فلیٹ سے خاتون کی پھندہ لگی لاش برآمد۔عزیز آباد تھانے کی حدود کریم آباد شاہ فیصل بازار کے قریب رہائشی عمارت کے چوتھی فلور پر واقع فلیٹ نمبر 307سے ایک خاتون کی پھندا لگی لاش کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا جہاں اسکی

شناخت 28 سالہ شائشتہ زوجہ قمر زمان کے نام سےہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close