اراضی کے تنازعہ پر مسلح افراد کا وکیل پر تشدد، نقدی اور گندم اٹھا کر فرار ہو گئے

کوٹ ادو(پی این آئی)اراضی کے تنازعہ پر مسلح افراد کا وکیل پر تشدد، نقدی اور گندم اٹھا کر فرار ہو گئے۔تیز آواز میں میوزک چلا کر اہل علاقہ کو پریشان کرنے والے سر کے شوقین کو پولیس نے دھر لیا،پولیس نے تمام مقدمات درج کر لئے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close