پنجاب میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن، گندم کی ساڑھے سات ہزار بوریاں پکڑی گئیں، قانونی کارروائی شروع

چونیاں(پی این آئی)پنجاب میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن، گندم کی ساڑھے سات ہزار بوریاں پکڑی گئیں، قانونی کارروائی شروع،اسسٹنٹ کمشنر چونیاں عدنان بدر کا تحصیل چونیاں کے نواحی علاقوں میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف زبردست کریک ڈاؤن۔ 7500 گندم کے بیگز تحویل میں لے لئے گئے، 03 افراد

کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج کروایا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر چونیاں عدنان بدر فیلڈ میں ان ایکشن، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سرگرم عمل۔تحصیل چونیاں کے علاقے سے ہزاروںگندم کے بیگز تحویل میں لئے گئے، جبکہ 04 ایجنٹس کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج کروایا گیا۔قانون کے مطابق مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔رمضان المبارک کے مقدس اور بابرکت ماہ میں ذخیرہ اندوزوں کو کسی صورت معافی نہیں دی جائے گی۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں