اسلام آباد میں امریکا – ایران مذاکرات پر روس کا ردعمل بھی آگیا

ماسکو روسی وزارت خارجہ نے اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے مذاکرات سے متعلق پر ردعمل دے دیا ہے۔روسی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ اسلام آباد مذاکرات میں شریک تمام فریق ذمے داری کا مظاہرہ کریں۔روسی وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ فریقین ایسے کسی اقدام سے باز رہیں، جو اس موقع کو نقصان پہنچائے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close