سعودی عرب کی شہزادی الجوہرا بنت فیصل بن عبداللہ آل سعود انتقال کر گئی ہیں۔
سعودی شاہی دیوان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مرحومہ محمد بن سعود بن فیصل بن عبدالعزیز آل سعود کی والدہ تھیں۔
اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ شہزادی الجوہرا کی نمازِ جنازہ کل بروز جمعرات عصر کی نماز کے بعد امام ترکی بن عبداللہ مسجد، ریاض میں ادا کی جائے گی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






