جی سیون ممالک کے وزرائے خارجہ کے پیرس اجلاس میں علاقائی شراکت داروں، شہری آبادیوں اور اہم انفراسٹرکچر پر تنازع کے اثرات کم کرنے پر زور دیا گیا۔
اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی محفوظ اور ٹول فری آزادی کو بحال کرنے کی ضرورت کا بھی اعادہ کیا گیا۔
اس اجلاس میں جی سیون ممالک کے ساتھ ساتھ سعودی عرب، برازیل، جنوبی کوریا، بھارت اور یوکرین کے وزرائے خارجہ بھی شریک ہوئے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






