اسرائیلی اور امریکی حملوں میں ترجمان ایرانی پاسداران انقلاب علی محمد نائینی جاں بحق ہو گئے۔
ایرانی سرکاری ٹی وی نے علی محمد نائینی کی شہادت کی تصدیق کردی۔
ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے بریگیڈیئر جنرل علی محمد نائینی کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ امریکا اور اسرائیل کے حملے میں شہید ہوئے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق بریگیڈیئر جنرل علی محمد نائینی 2024ء سے آئی آر جی سی کے ترجمان کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






