ترکیہ اور سنگاپور میں عیدالفطر کا اعلان کر دیا گیا

ترکیہ اور سنگاپور میں عیدالفطر کا اعلان کر دیا گیا ہے، جہاں مختلف تاریخوں پر عید منائی جائے گی۔

رپورٹس کے مطابق ترکیہ میں عیدالفطر 20 مارچ بروز جمعہ کو منائی جائے گی جبکہ سنگاپور میں 21 مارچ بروز ہفتہ عید ہوگی۔

ادھر سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس جاری ہے اور عید کے حتمی اعلان کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close