ڈرون حملہ

تازہ اطلاعات کے مطابق ایران نے متحدہ عرب امارات کے فجیرہ پورٹ پر ڈرون حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں پورٹ کے کچھ آئل لوڈنگ آپریشنز معطل ہو گئے اور متاثرہ علاقے میں شدید آگ اور دھواں پھیل گیا۔

اس کے علاوہ ایران کی جانب سے اسرائیل پر بھی جوابی حملے جاری ہیں، جس کے باعث تل ابیب میں متعدد دھماکے ہوئے اور کئی مقامات پر آگ بھڑک اٹھی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close